متعہ کا بیان
راوی: محمد بن یحیی بن فارس , عبدالرزاق , معمر , زہری , ربیع , سبرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ رَبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّمَ مُتْعَةَ النِّسَائِ
محمد بن یحیی بن فارس، عبدالرزاق، معمر، زہری، ربیع، حضرت سبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں سے متعہ کرنے کو حرام ٹھہرایا ہے
Narrated Saburah ibn Ma'bad al-Juhani:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited temporary marriage with women.