بڑے ہو کر دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی
راوی: محمد بن سلیمان , وکیع , سلیمان , بن مغیرہ , ابوموسی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِي مُوسَی الْهِلَالِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ وَقَالَ أَنْشَزَ الْعَظْمَ
محمد بن سلیمان، وکیع، سلیمان، بن مغیرہ، ابوموسی یہی حدیث ایک دوسری سند کے ساتھ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے جس میں (بجائے ماشد العظم کے) أَنْشَزَ الْعَظْمَ ہے۔