اپنی باندی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنے کا بیان
راوی: عمرو بن عوف , ابوعوانہ , قتادہ , عبدالعزیز , بن صہیب , انس
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ وَعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا
عمرو بن عون، ابوعوانہ، قتادہ، عبدالعزیز، بن صہیب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو آزاد کیا (پھر ان سے نکاح کیا) اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا۔