سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1612

لاگت لگائے بغیر شرکت کا بیان

راوی: عبیداللہ بن معاذ , یحیی , سفیان , اسحق , ابی عبیدہ , عبداللہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ اشْتَرَکْتُ أَنَا وَعَمَّارٌ وَسَعْدٌ فِيمَا نُصِيبُ يَوْمَ بَدْرٍ قَالَ فَجَائَ سَعْدٌ بِأَسِيرَيْنِ وَلَمْ أَجِئْ أَنَا وَعَمَّارٌ بِشَيْئٍ

عبیداللہ بن معاذ، یحیی، سفیان، اسحاق ، ابی عبیدہ، حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ میں عمار اور سعد باہم شریک ہوئے اس مال غنیمت میں جو بدر میں ہمیں مل سکتا تھا پس سعد دو قیدی لائے اور میں اور عمار کچھ نہ لائے۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud:
I Ammar, and Sa'd became partners in what we would receive on the day of Badr. Sa'd then brought two prisoners, but I and Ammar did not bring anything.

یہ حدیث شیئر کریں