کئی سال کے لئے پھل بیچنا درست نہیں
راوی: احمد بن حنبل , یحیی بن معین , سفیان , حمید , اعرج , سلیمان بن عتیق , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَيَحْيَی بْنُ مَعِينٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ وَوَضَعَ الْجَوَائِحَ قَالَ أَبُو دَاوُد لَمْ يَصِحَّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الثُّلُثِ شَيْئٌ وَهُوَ رَأْيُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ
احمد بن حنبل، یحیی بن معین، سفیان، حمید، اعرج، سلیمان بن عتیق، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا درختوں کا پھل بیچنے سے کئی سال کے لئے اور آفت و نقصان ہونے سے اسے چھوڑ دینے کا ۔
Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) forbade selling fruits years ahead, and commanded that unforeseen loss be remitted in respect of what is affected by blight.