سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1595

درخت پر پھل پک جانے سے پہلے فروخت کرنا

راوی: حسن بن علی , ابوولید , حماد بن سلمہ , حمید , انس

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الْعِنَبِ حَتَّی يَسْوَدَّ وَعَنْ بَيْعِ الْحَبِّ حَتَّی يَشْتَدَّ

حسن بن علی، ابوولید، حماد بن سلمہ، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے انگور کو بیچنے سے یہاں تک کہ وہ سیاہ ہو جائیں اور غلہ بیچنے سے یہاں تک کہ وہ پک جائے۔

Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) forbade the sale of grapes till they became black and the sale of grain till it had become hard.

یہ حدیث شیئر کریں