سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1586

عرایا کا بیان

راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , زید بن ثابت

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِالتَّمْرِ وَالرُّطَبِ

احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رخصت دی عرایا کی بیع میں خشک کھجور کو تو کھجور کے بدلہ میں خرید نے کی۔ (عرایا کی تعریف آگے آ رہی ہے)

یہ حدیث شیئر کریں