چاندی کے بدلہ میں سونالینا درست نہیں
راوی: حسین بن اسود , عبیداللہ , اسرائیل , سماک
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ سِمَاکٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ لَمْ يَذْکُرْ بِسِعْرِ يَوْمِهَا
حسین بن اسود، عبیداللہ، اسرائیل، حضرت سماک سے یہ حدیث اسی سند و متن کے ساتھ مروی ہے لیکن جو روایت اوپر گزری وہ زیادہ مکمل ہے۔ اس میں اسی دن کے نرخ کا بیان مذکور نہیں۔