قسم کے کفارہ میں میں کونسا صاع معتبر ہے؟
راوی: احمد بن صالح , انس بن عیاض , عبدالرحمن بن حرملہ , ام حبیب بنت ذویب بن قیس , ام حبیب بنت ذویب
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی أَنَسِ بْنِ عِيَاضٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَةَ عَنْ أُمِّ حَبِيبٍ بِنْتِ ذُؤَيْبِ بْنِ قَيْسٍ الْمُزَنِيَّةِ وَکَانَتْ تَحْتَ رَجُلٍ مِنْهُمْ مِنْ أَسْلَمَ ثُمَّ کَانَتْ تَحْتَ ابْنِ أَخٍ لِصَفِيَّةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ حَرْمَلَةَ فَوَهَبَتْ لَنَا أُمُّ حَبِيبٍ صَاعًا حَدَّثَتْنَا عَنْ ابْنِ أَخِي صَفِيَّةَ عَنْ صَفِيَّةَ أَنَّهُ صَاعُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَنَسٌ فَجَرَّبْتُهُ أَوْ قَالَ فَحَزَرْتُهُ فَوَجَدْتُهُ مُدَّيْنِ وَنِصْفًا بِمُدِّ هِشَامٍ
احمد بن صالح، انس بن عیاض، عبدالرحمن بن حرملہ، ام حبیب بنت ذویب بن قیس، حضرت ام حبیب بنت ذویب سے روایت ہے کہ قبیلہ مزن کے بنی اسلم کے ایک شخص کے نکاح میں تھیں پھر انہوں نے زوجہ رسول حضرت صفیہ کے بھتیجہ سے نکاح کیا ابن حرملہ نے کہا کہ ہم کو اب حبیب نے ایک صاع دیا اور نقل کیا (اپنے دوسرے شوہر) حضرت صفیہ کے بھتیجہ سے اور انہوں نے نقل کیا حضرت صفیہ سے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صاع۔ انس (ابن عیاض) نے کہا کہ میں نے اس کا اندازہ کیا تو وہ ہشام بن عبدالملک کے مد سے ڈھائی مد تھا (یہی حجازی صاع کہلاتا ہے اور تمام کفارات وصدقات میں یہی معتبر ہے )
Narrated Safiyyah bint Huyayy:
Ibn Harmalah said: Umm Habib gave us a sa' and told us narration from the nephew of Safiyyah on the authority of Safiyyah that it was the sa' of the Prophet (peace_be_upon_him).
Anas ibn Ayyad said: I tested it and found its capacity two and half mudd according to the mudd of Hisham.