کیا لفظ قسم بھی یمین میں داخل ہے؟
راوی: محمد بن یحیی , محمد بن کثیر , سلیمان بن کثیر , زہری , عبیداللہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ کَثِيرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ لَمْ يَذْکُرْ الْقَسَمَ زَادَ فِيهِ وَلَمْ يُخْبِرْهُ
محمد بن یحیی، محمد بن کثیر، سلیمان بن کثیر، زہری، عبیداللہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے (ایک دوسری سند کے ساتھ) یہی واقعہ مروی ہے اس میں قسم کا ذکر نہیں ہے بلکہ یہ اضافہ ہے کہ آپ نے ان کی غلطی نہیں بتائی (نہ بتانے میں کوئی مصلحت ہو گی)
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: A vow is binding in those things by which the pleasure of Allah is sought, and an oath to break ties of relationship is not binding.