جب بھلائی دوسری جانب ہو تو قسم توڑ دینے کا بیان
راوی: یحیی بن خلف , عبدالاعلی , سعید , قتادہ , حسن , عبدالرحمن
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ نَحْوَهُ قَالَ فَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ ثُمَّ ائْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ قَالَ أَبُو دَاوُد أَحَادِيثُ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ وَعَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ رُوِيَ عَنْ كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ فِي بَعْضِ الرِّوَايَةِ الْحِنْثُ قَبْلَ الْكَفَّارَةِ وَفِي بَعْضِ الرِّوَايَةِ الْكَفَّارَةُ قَبْلَ الْحِنْثِ
یحیی بن خلف، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حسن، حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی طرح مروی ہے اس میں یوں ہے کہ پہلے تو کفارہ ادا کرے پھر اس بھلائی کو اختیار کر۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ ابوموسی اشعری عدی بن حاتم اور ابوہریرہ کی روایات جو اس موضوع پر ہیں ان میں سے تو بعض میں کفارہ قبل الحنث ہے اور بعض میں حنث قبل الکفارہ ہے۔