قسم میں انشاء اللہ لگا دینا
راوی: محمد بن عیسیٰ مسدد , عبدالوارث , ایوب , نافع , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی وَمُسَدَّدٌ وَهَذَا حَدِيثُهُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ فَاسْتَثْنَی فَإِنْ شَائَ رَجَعَ وَإِنْ شَائَ تَرَکَ غَيْرَ حِنْثٍ
محمد بن عیسیٰ مسدد، عبدالوارث، ایوب، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص قسم کھائے اور پھر استثناء کر دے (یعنی انشاء اللہ کہہ دے) تو وہ چاہے تو قسم کو پورا کرے اور چاہے نہ کرے تو وہ حانث نہ ہوگا۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone swears an oath and makes an exception, he may fulfil it if he wishes and break it if he wishes without any accountability for breaking.