جو شخص حالت احرام میں انتقال کر جائے اس کی تجہیز وتکفین کس طرح ہوگی
راوی: مسدد , حماد , ایوب , سعید بن جبیر , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ بِمَعْنَی سُلَيْمَانَ فِي ثَوْبَيْنِ
مسدد، حماد، ایوب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اسی طرح مروی ہے جس طرح سلیمان سے فی ثوبین مروی ہے۔