سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ مناسک حج کا بیان ۔ حدیث 147

منی کی طرف روانگی

راوی: زہیر بن حرب , احوص بن جواب , عمار بن رزیق , سلیمان , اعمش , حکم , مقسم , عبداللہ بن عباس

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا الْأَحْوَصُ بْنُ جَوَّابٍ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَالْفَجْرَ يَوْمَ عَرَفَةَ بِمِنًی

زہیر بن حرب، احوص بن جواب، عمار بن رزیق، سلیمان، اعمش، حکم، مقسم، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آٹھویں تاریخ کی ظہر اور نویں تاریخ کی فجر منیٰ میں پڑھی۔

یہ حدیث شیئر کریں