رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حج کا حال
راوی: یعقوب بن ابراہیم , یحیی بن سعید , قطان , جعفر , جابر
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَابِرٍ فَذَکَرَ هَذَا الْحَدِيثَ وَأَدْرَجَ فِي الْحَدِيثِ عِنْدَ قَوْلِهِ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی قَالَ فَقَرَأَ فِيهِمَا بِالتَّوْحِيدِ وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقَالَ فِيهِ قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِالْکُوفَةِ قَالَ أَبِي هَذَا الْحَرْفُ لَمْ يَذْکُرْهُ جَابِرٌ فَذَهَبْتُ مُحَرِّشًا وَذَکَرَ قِصَّةَ فَاطِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَابَاب الْوُقُوفِ بِعَرَفَةَ
یعقوب بن ابراہیم، یحیی بن سعید، قطان، جعفر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ طویل حدیث ایک دوسری سند کے ساتھ مروی ہے مگر اس میں وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی پڑھنے کے بعد یہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دو رکعتوں میں تو حید (قُل ہوَ اللہ اَحَد) اور قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ پڑھا اور اس میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول (بجائے عراق کے) کوفہ میں مذکور ہے نیز اس میں یہ لفظ نہیں ہے کہ میں ان کی شکایت کرنے گیا بلکہ تمام قصہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ذکر کیا۔