قبر کو گہراکھودنا
راوی:
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ هِلَالٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ
موسی بن اسماعیل ، جریر، حمید بن ہلال ، سعد بن ہشام بن عامر سے بھی سابق حدیث کی طرح روایت مروی ہے