سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1443

مردہ کو قبر میں کس طرح داخل کریں

راوی: عبداللہ بن معاذ , شعبہ , ابواسحاق

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ أَوْصَی الْحَارِثُ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ فَصَلَّی عَلَيْهِ ثُمَّ أَدْخَلَهُ الْقَبْرَ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْ الْقَبْرِ وَقَالَ هَذَا مِنْ السُّنَّةِ

عبداللہ بن معاذ، شعبہ، حضرت ابواسحاق سے روایت ہے کہ حضرت حارث نے یہ وصیت کی تھی کہ ان کی نماز جنازہ عبداللہ بن یزید پڑھائیں لہذا انہوں نے ہی ان کی نماز پڑھائی۔ پھر انہوں نے ان کو قبر کے پائی ناطے کی طرف سے قبر میں داخل کیا اور یہ کہا یہ سنت ہے۔

Narrated Abdullah ibn Yazid:
AbuIshaq said: Al-Harith left his will that Abdullah ibn Yazid should offer his funeral prayer; so he prayed over him. He then put him in the grave from the side of his legs and said: This is a Sunnah (model practice of the Prophet).

یہ حدیث شیئر کریں