رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حج کا حال
راوی: مسدد حفص بن غیاث , جعفر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ جَعْفَرٍ بِإِسْنَادِهِ زَادَ فَانْحَرُوا فِي رِحَالِکُمْ
مسدد حفص بن غیاث، حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی سند کے ساتھ روایت مذکور ہے اس میں فانحروا فی رحالکم کا اضافہ ہے۔