قبر کھودنے والا اگر مُردے کی ہڈی دیکھے تو اس کو توڑے نہیں بلکہ چھوڑ دے اور دوسری جگہ کھودے
راوی: قعنبی , عبدالعزیز بن محمد , سعد , ابن سعید , عمرہ بنت عبدالرحمن , عائشہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سَعْدٍ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ کَکَسْرِهِ حَيًّا
قعنبی، عبدالعزیز بن محمد، سعد، ابن سعید، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مردہ کی ہڈی توڑنا (گناہ میں) ایسا ہی ہے جیسے زندہ کی ہڈی توڑنا۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Breaking a dead man's bone is like breaking it when he is alive.