بچہ کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
راوی: سعید بن منصور , فلیح بن سلیمان , صالح بن عجلان , محمد بن عبداللہ بن عباد , عباد بن عبداللہ بن زبیر , عائشہ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ صَالِحِ بْنِ عَجْلَانَ وَمُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّادٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ وَاللَّهِ مَا صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی سُهَيْلِ ابْنِ الْبَيْضَائِ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ
سعید بن منصور، فلیح بن سلیمان، صالح بن عجلان، محمد بن عبداللہ بن عباد، عباد بن عبداللہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ واللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سہیل بن بیضاء کی نماز جنازہ مسجد ہی میں پڑھی تھی۔