بچہ کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
راوی: محمد بن یحیی بن فارس , یعقوب بن ابراہیم بن سعد , ابن سحق , عبداللہ بن ابی بکر , عمرہ بنت عبدالرحمن , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَاتَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ شَهْرًا فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن یحیی بن فارس، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابن سحق، عبداللہ بن ابی بکر، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاحبزادے ابراہیم کا انتقال ہوا تو ان کی عمر اٹھارہ ماہ (ڈیڑھ سال) تھی۔ آپ نے ان پر نماز جنازہ نہیں پڑھی۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
Ibrahim, the son of the Prophet (peace_be_upon_him), died when he was eighteen months old. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) did not pray over him.