سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1412

جنازہ کے آگے چلنے کا بیان

راوی: وہب بن بقیہ , خالد , یونس , زیاد , بن جبیر , مغیرہ بن شعبہ

حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ وَأَحْسَبُ أَنَّ أَهْلَ زِيَادٍ أَخْبَرُونِي أَنَّهُ رَفَعَهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرَّاکِبُ يَسِيرُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ وَالْمَاشِي يَمْشِي خَلْفَهَا وَأَمَامَهَا وَعَنْ يَمِينِهَا وَعَنْ يَسَارِهَا قَرِيبًا مِنْهَا وَالسِّقْطُ يُصَلَّی عَلَيْهِ وَيُدْعَی لِوَالِدَيْهِ بِالْمَغْفِرَةِ وَالرَّحْمَةِ

وہب بن بقیہ، خالد، یونس، زیاد، بن جبیر، حضرت مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے اور یونس نے کہا کہ میں گمان کرتا ہوں کہ زیاد نے یوں کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ سوار جنازہ کے پیچھے چلے اور پیدل چلنے والا جنازہ کے قریب رہتے ہوئے اس کے آگے پیچھے دائیں اور بائیں چلے۔ اور یہ کہ ساقط شدہ بچہ پر نماز جنازہ پڑھی جائے اور اس کے والدین کے لئے رحمت و مغفرت کی دعاء کی جائے۔

Narrated Al-Mughirah ibn Shu'bah:
(I think that the people of Ziyad informed me that he reported on the authority of the Prophet (peace_be_upon_him): A rider should go behind the bier, and those on foot should walk behind it, in front of it, on its right and on its left keeping near it. Prayer should be offered over an abortion and forgiveness and mercy supplicated for its parents.

یہ حدیث شیئر کریں