سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1399

عورتوں کا جنازہ کے ساتھ جانا ممنوع ہے

راوی: سلیمان بن حرب , حماد , ایوب حفصہ , ام عطیہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ نُهِينَا أَنْ نَتَّبِعَ الْجَنَائِزَ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا

سلیمان بن حرب، حماد، ایوب حفصہ، حضرت ام عطیہ سے روایت ہے کہ ہم کو جنازوں کے ساتھ جانے سے روکا گیا مگر اس میں سختی نہیں برتی گئی۔

یہ حدیث شیئر کریں