میت کو بوسہ دینے کا بیان
راوی: محمد بن کثیر , سفیان , عاصم بن عبیداللہ , قاسم , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ وَهُوَ مَيِّتٌ حَتَّی رَأَيْتُ الدُّمُوعَ تَسِيلُ
محمد بن کثیر، سفیان، عاصم بن عبیداللہ، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ عثمان بن مظعون کا انتقال ہوا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کا بوسہ لیتے ہوئے دیکھا یہاں تک کہ میں نے آپ کے آنسو بہتے ہوئے دیکھے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
I saw the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) that he kissed Uthman ibn Maz'un while he was dead, and I saw that tears were flowing (from his eyes).