میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
راوی: احمد بن صالح , ابن ابی فدیک , ابن ابی ذیب , قاسم بن عباس , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ غَسَّلَ الْمَيِّتَ فَلْيَغْتَسِلْ وَمَنْ حَمَلَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ
احمد بن صالح، ابن ابی فدیک، ابن ابی ذیب، قاسم بن عباس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص میت کو غسل دے تو اس کو چاہئے کہ خود بھی غسل کرے اور جو اس کو اٹھائے وہ وضو کرے۔
Narrated AbuHurayrah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: He who washes the dead should take a bath, and he who carries him should perform ablution.