میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , محمد بن بشر , زکریا , مصعب بن شیبہ , طلق بن حبیب , عبداللہ بن زبیر , عائشہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ شَيْبَةَ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ الْعَنَزِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا حَدَّثَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ أَرْبَعٍ مِنْ الْجَنَابَةِ وَيَوْمَ الْجُمُعَةِ وَمِنْ الْحِجَامَةِ وَغُسْلِ الْمَيِّتِ
عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، زکریا، مصعب بن شیبہ، طلق بن حبیب، عبداللہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چار چیزوں سے غسل کیا کرتے تھے ایک جنابت سے دوسرے جمعہ کے دن تیسرے پچھنے لگوانے کے بعد اور چوتھے میت کو غسل دینے کے بعد۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Prophet (peace_be_upon_him) used to take a bath on account of sexual defilement, on Friday, for cupping and washing the dead.