میت کو غسل دینے کا طریقہ
راوی: احمد بن عبدہ , ابوکامل , یزید بن زریع , ایوب , محمد بن سیرین , حفصہ , ام عطیہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَأَبُو کَامِلٍ بِمَعْنَی الْإِسْنَادِ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَهُمْ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ حَفْصَةَ أُخْتِهِ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ مَشَطْنَاهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ
احمد بن عبدہ، ابوکامل، یزید بن زریع، ایوب، محمد بن سیرین، حفصہ، حضرت ام عطیہ سے روایت ہے کہ ہم نے ان کے (زینب کے) سر کے بالوں کی تین لٹیں کر دیں۔