غسل کے وقت میت کا ستر ڈھا نپنا
راوی: علی بن سہل , حجاج , ابن جریج , ابن حبیب بن ابی ثابت , علی
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أُخْبِرْتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُبْرِزْ فَخِذَکَ وَلَا تَنْظُرَنَّ إِلَی فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ
علی بن سہل، حجاج، ابن جریج، ابن حبیب بن ابی ثابت، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (کسی کے سامنے) اپنی ران مت کھول اور نہ ہی کسی مردہ یا زندہ کی ران کی طرف دیکھ۔
Narrated Ali ibn AbuTalib:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Do not unveil your thigh, and do not look at the thigh of the living and the dead.