سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1369

شہید کو غسل دینے کا بیان

راوی: عباس , عثمان بن عمر , اسامہ , زہری , انس

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِحَمْزَةَ وَقَدْ مُثِّلَ بِهِ وَلَمْ يُصَلِّ عَلَی أَحَدٍ مِنْ الشُّهَدَائِ غَيْرِهِ

عباس، عثمان بن عمر، اسامہ، زہری، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ کو دیکھا۔ ان کو کافروں نے مثلہ کیا تھا۔ اور آپ نے ان کے سوا کسی شہید کی نماز جنازہ نہیں پڑھی۔

Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) passed by Hamzah who was disfigured (after being killed). He did not offer prayer over any martyr except him.

یہ حدیث شیئر کریں