سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1364

میت کے گھروالوں کے لئے کھاناپکا کر بھیجنا

راوی: مسدد , سفیان , جعفر بن خالد , عبداللہ بن جعفر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اصْنَعُوا لِآلِ جَعْفَرٍ طَعَامًا فَإِنَّهُ قَدْ أَتَاهُمْ أَمْرٌ شَغَلَهُمْ

مسدد، سفیان، جعفر بن خالد، حضرت عبداللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جعفر کے گھر والوں کے لئے کھانا تیار کرو کیونکہ ان پر ایسی مصیبت آن پڑی ہے جس میں ان کو (کھانا بنانے کا) فرصت نہ ہو گی۔

Narrated Abdullah ibn Ja'far:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Prepare food for the family of Ja'far for there came upon them an incident which has engaged them.

یہ حدیث شیئر کریں