سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1352

مرنے کے بعد میت پر کپڑا ڈال دینا

راوی: احمد بن حنبل , عبدالرزاق , معمر زہری , عائشہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُجِّيَ فِي ثَوْبِ حِبَرَةٍ

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، معمر زہری، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ (جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوگئی تو) آپ کو یمنی چادر سے ڈھک دیا گیا۔

یہ حدیث شیئر کریں