مرتے وقت کلمہ تو حید کی تلقین کرنا
راوی: مسدد , بشر , عمارہ بن غزیہ , یحیی بن عمارہ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُمَارَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ قَوْلَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
مسدد، بشر، عمارہ بن غزیہ، یحیی بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص مرنے کے قریب ہو تو اس کو کلمہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کی تلقین کرو۔