عیادت کے وقت بیمار کے لئے دعائے صحت کرنا
راوی: ابن کثیر , سفیان , منصور , ابووائل , ابوموسی اشعری
حَدَّثَنَا ابْنُ کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَطْعِمُوا الْجَائِعَ وَعُودُوا الْمَرِيضَ وَفُکُّوا الْعَانِيَ قَالَ سُفْيَانُ وَالْعَانِي الْأَسِيرُ
ابن کثیر، سفیان، منصور، ابووائل، حضرت ابوموسی اشعری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بھوکے کو کھانا کھلاؤ۔ بیمار کی عیادت کرو اور قیدی کو چھڑاؤ۔