قران کرنے والے کا طواف
راوی: قتیبہ , مالک , انس , ابن شہاب , عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِينَ کَانُوا مَعَهُ لَمْ يَطُوفُوا حَتَّی رَمَوْا الْجَمْرَةَ
قتیبہ، مالک، انس، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب نے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے طواف نہیں کیا جب تک کہ جمرہ عقبہ کی رمی نہ کر لی