رکاز (دفینہ اور کان) کا بیان
راوی: مسدد , سفیان , زہری , سعید بن مسیب , ابوسلمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الرِّکَازِ الْخُمُسُ
مسدد، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رکاز میں سے پانچواں حصہ لیا جائے گا۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: A fifth is payable on buried treasure.