امام یا کسی اور شخص کے لئے زمین کو روک لینا (یعنی اس زمین کی گھاس اور پانی وغیرہ لینے سے روک دے)
راوی: ابن سرح , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , عبیداللہ بن عبداللہ بن عباس , صعب بن جثامہ
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا حِمَی إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَبَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَمَی النَّقِيعَ
ابن سرح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عباس، حضرت صعب بن جثامہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا روکنا جائز نہیں ہے مگر اللہ اور اس کے رسول کے لئے (یعنی جہاد یا زکوة کے جانوروں کے لئے روکنا درست ہے) ابن شہاب کہتے ہیں کہ مجھ تک یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نقیع کی زمین کو روکا تھا۔
Narrated As-Sa'b ibn Jaththamah:
The Prophet (peace_be_upon_him) protected Naqi and said: There is no (permission for) protected land except for Allah Most High.