سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء ۔ حدیث 1310

لاوارث زمین کو آباد کرنے کا بیان

راوی: احمد بن حنبل , محمد بن بشیر , سعید , قتادہ , حسن , سمرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَی أَرْضٍ فَهِيَ لَهُ

احمد بن حنبل، محمد بن بشیر، سعید، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے بنجر زمین کے اردگرد دیوار سے احاطہ بنا لیا وہ زمین اسی کی ہو گی۔

Narrated Samurah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone surrounds a land with a wall, it belongs to him.

یہ حدیث شیئر کریں