سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء ۔ حدیث 1302

زمین مقطعہ دینا

راوی: حسین بن علی , یحیی بن آدم , ابوبکر بن عیاش , ہشام بن عروہ , اسماء بنت ابی بکر

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ آدَمَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَ الزُّبَيْرَ نَخْلًا

حسین بن علی، یحیی بن آدم، ابوبکر بن عیاش، ہشام بن عروہ، حضرت اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ان کے شوہر) زبیر کو کھجور کے درختوں کا قطعہ دیا۔

Narrated Asma' daughter of AbuBakr:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) assigned to az-Zubayr palm-trees as a fief.

یہ حدیث شیئر کریں