زمین مقطعہ دینا
راوی: عمرو بن مرزوق , شعبہ , سماک , علقمہ , وائل بن حجر
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَهُ أَرْضًا بِحَضْرَمُوتَ
عمرو بن مرزوق، شعبہ، سماک، علقمہ، حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حضر موت میں ایک زمین مقعطہ کے طور پر دی۔
Narrated Alqamah ibn Wa'il:
The Prophet (peace_be_upon_him) bestowed land in Hadramawt as fief.