سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ مناسک حج کا بیان ۔ حدیث 127

رمل کا بیان

راوی: ابوکامل , سلیم بن اخضر , عبیداللہ , نافع

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَمَلَ مِنْ الْحَجَرِ إِلَی الْحَجَرِ وَذَکَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ ذَلِکَ

ابوکامل، سلیم بن اخضر، عبیداللہ، حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کیا اور فرمایا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی ایسا ہی کیا تھا

یہ حدیث شیئر کریں