سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ مناسک حج کا بیان ۔ حدیث 126

رمل کا بیان

راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , عبداللہ بن عثمان بن خثیم , ابوطفیل , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ اعْتَمَرُوا مِنْ الْجِعْرَانَةِ فَرَمَلُوا بِالْبَيْتِ ثَلَاثًا وَمَشَوْا أَرْبَعًا

موسی بن اسماعیل، حماد، عبداللہ بن عثمان بن خثیم، ابوطفیل، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب نے مقام جعرانہ سے عمرہ کا احرام باندھا تو پہلے تین پھیروں میں رمل کیا اور باقی چار پھیروں میں حسب معمول رفتار سے چلے

یہ حدیث شیئر کریں