رجسٹر میں مستحقین کے ناموں کا اندراج کرنا
راوی: احمد بن یونس , زہیر , محمد بن اسحق , مکحول , غضیف بن حارث ابوذر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ وَضَعَ الْحَقَّ عَلَی لِسَانِ عُمَرَ يَقُولُ بِهِ
احمد بن یونس، زہیر، محمد بن اسحاق ، مکحول، غضیف بن حارث حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے عمر کی زبان پر حق رکھ دیا ہے وہ جب کہتے ہیں حق کہتے ہیں
Narrated AbuDharr:
I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Allah, the Exalted, has placed truth on Umar's tongue and he speaks it.