بیعت کا بیان
راوی: حفص بن عمر , شعبہ , عبداللہ بن دینار , ابن عمر
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا نُبَايِعُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَيُلَقِّنُنَا فِيمَا اسْتَطَعْتَم
حفص بن عمر، شعبہ، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سمع و طاعت پر بیعت کرتے تھے (اور آپ بطور شفقت فرماتے تھے یہ بھی کہو) جہاں تک ممکن ہے۔