زکوة وصول کرنے کا بیان
راوی: عبداللہ بن محمد , محمد بن سلمہ , محمد بن اسحاق , یزید بن ابی حبیب , عبدالرحمان بن شماسہ , عقبہ بن عامر
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ صَاحِبُ مَکْسٍ
عبداللہ بن محمد، محمد بن سلمہ، محمد بن اسحاق، یزید بن ابی حبیب، عبدالرحمن بن شماسہ، حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ صاحب مکس جنت میں نہ جائے گا۔
Narrated Uqbah ibn Amir:
I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) as saying: One who wrongfully takes an extra tax (sahib maks) will not enter Paradise.