نابینا شخص کو حاکم بنایا جاسکتا ہے
راوی: محمد بن عبداللہ , عبدالرحمان بن مہدی , عمران قطان , قتادہ , انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرَّمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَخْلَفَ ابْنَ أُمِّ مَکْتُومٍ عَلَی الْمَدِينَةِ مَرَّتَيْنِ
محمد بن عبد اللہ، عبدالرحمن بن مہدی، عمران قطان، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبداللہ ابن ام مکتوم کو دو مرتبہ مدینہ کا خلیفہ بنایا۔