کیا مسلمان کسی کافر کا وارث ہو سکتا ہے؟
راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , حبیب , عمرو بن شعیب , ان کے والد , ان کے دادا , عبداللہ بن عمر وبن عاص
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْروٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ شَتَّی
موسی بن اسماعیل، حماد، حبیب، عمرو بن شعیب، ان کے والد، ان کے دادا، عبداللہ بن عمر وبن عاص سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو مختلف دین والوں میں وراثت نہیں ہوتی۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: people of two different religions would not inherit from one another.