والدین اور دسرے عزیزوں کے حق میں وصیت کا منسوخ ہونا
راوی: احمد بن محمد , علی بن حسین بن واقد , یزید , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ إِنْ تَرَکَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ فَکَانَتْ الْوَصِيَّةُ کَذَلِکَ حَتَّی نَسَخَتْهَا آيَةُ الْمِيرَاثِ
احمد بن محمد، علی بن حسین بن واقد، یزید، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ یہ آیت (اِنْ تَرَكَ خَيْرَ ا ښ الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْاَقْرَبِيْنَ) 2۔ البقرۃ : 180) ۔ ابتدائے اسلام میں تھی بعد میں یہ آیت میراث کی آیت سے منسوخ ہو گئی۔