زندہ جانور کے جسم کے گوشت کا ٹکڑا حرام ہے
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ہاشم بن قاسم , عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار , زید بن اسلم , ابوواقد
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي وَاقِدٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا قُطِعَ مِنْ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهِيَ مَيْتَةٌ
عثمان بن ابی شیبہ، ہاشم بن قاسم، عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار، زید بن اسلم، حضرت ابوواقد سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو گوشت زندہ جانور کے جسم سے کاٹا جائے وہ مردار ہے۔
Narrated AbuWaqid:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Whatever is cut off of an animal when it is alive is dead.