سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 1056

مروہ (سفید پتھر) سے ذبح کرنے کا بیان

راوی: مسدد , عبدالواحد بن زیاد , حماد , محمد بن صفوان یا صفوان بن محمد

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ أَنَّ عَبْدَ الْوَاحِدِ بْنِ زِيَادٍ وَحَمَّادًا حَدَّثَاهُمْ الْمَعْنَی وَاحِدٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ أَوْ صَفْوَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ اصَّدْتُ أَرْنَبَيْنِ فَذَبَحْتُهُمَا بِمَرْوَةٍ فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهُمَا فَأَمَرَنِي بِأَکْلِهِمَا

مسدد، عبدالواحد بن زیاد، حماد، حضرت محمد بن صفوان یا صفوان بن محمد سے روایت ہے کہ میں نے دو خرگوشوں کا شکار کیا تو میں نے ان کو (ایک دھاری دار) سفید پتھر سے ذبح کیا میں نے ان کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ نے مجھے ان کے کھانے کا حکم فرمایا۔

Narrated Muhammad ibn Safwan or Safwan ibn Muhammad:
I hunted two hares and slaughtered them with a flint. I asked the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) about them. He permitted me to eat them.

یہ حدیث شیئر کریں