سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 1053

اہل کتاب کے ذبیحہ کا بیان

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , عمران بن عیینہ , عطاء بن سائب , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَائَتْ الْيَهُودُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا نَأْکُلُ مِمَّا قَتَلْنَا وَلَا نَأْکُلُ مِمَّا قَتَلَ اللَّهُ فَأَنْزَلَ اللَّهُ وَلَا تَأْکُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْکَرْ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ إِلَی آخِرِ الْآيَةِ

عثمان بن ابی شیبہ، عمران بن عیینہ، عطاء بن سائب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ کچھ یہودی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور بولے جس جانور کو ہم خود قتل (ذبح) کریں اس کو تو تم کھالو اور جس کو اللہ قتل کرے (یعنی اپنی موت مرے) اس کو نہ کھاؤ (بھلا یہ بھی کوئی بات ہے؟) تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی (وَلَا تَاْكُلُوْا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِاسْمُ اللّٰهِ عَلَيْهِ الخ۔ ) 6۔ الانعام : 121) یعنی ان جانوروں کا گوشت مت کھاؤ جن پر بوقت ذبح اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Jews came to the Prophet (peace_be_upon_him) and said: We eat which we kill but we do not eat which Allah kills? So Allah revealed: "Eat not of (meats) on which Allah's name hath not been pronounced." to the end of the verse.

یہ حدیث شیئر کریں